مصنوعات کی معلومات پر جائیں
1 کا 1

کلیات ڈیل کارنیگی | چھ کتابیں

کلیات ڈیل کارنیگی | چھ کتابیں

عام قیمت Rs.1,500.00 PKR
عام قیمت Rs.3,000.00 PKR فروخت کی قیمت Rs.1,500.00 PKR
سیل فروخت ہو چکا
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد

کلیاتِ ڈیل کارنیگی

ڈیل کارنیگی

بڑا سائز___صفحات: 916

ڈیل کارنیگی، جو ایک غریب کسان کے گھر پیدا ہوا اور مسلسل جدوجہد اور محنت کے بعد جس کا شمار امریکہ کی چند امیر ترین شخصیات میں ہوا اور اس کے ادارے 'ڈیل کارنیگی انسٹی ٹیوٹ' کی شاخیں دنیا کے تمام بڑے ممالک میں کھلیں۔

کلیاتِ ڈیل کارنیگی، ڈیل کارنیگی کی تمام شہرۂ آفاق کتابوں کا مجموعہ ہے، جنہیں پڑھ کر کروڑوں افراد جینے کا ہنر سیکھ چکے ہیں۔

مکمل تفصیلات دیکھیں