مصنوعات کی معلومات پر جائیں
1 کا 1

کلیلہ و دمنہ

کلیلہ و دمنہ

عام قیمت Rs.420.00 PKR
عام قیمت Rs.700.00 PKR فروخت کی قیمت Rs.420.00 PKR
سیل فروخت ہو چکا
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد

دنیا کی 40 بڑی زبانوں میں ترجمہ ہونے والا ہندوستانی کلاسیک

کلیلہ و دمنہ اصل میں پنچ تنتر کی عربی زبان میں ترجمہ شدہ کہانیوں کا مجموعہ ہے۔ اسے دوسری صدی ہجری میں خلافتِ عباسیہ کے دوران مشہور عربی ادیب عبد اللہ بن المقفع نے عربی میں منتقل کیا تھا۔ ابنِ المقفع نے اسے اپنے مخصوص انداز میں لکھا جو پنچ تنتر کا بہترین ترجمہ قرار پایا اور بعد کے ادوار میں عربی ترجمے کے سوا پنچ تنتر کا کوئی اور نسخہ باقی نہ رہا، چنانچہ بعد میں اسی عربی ترجمے سے دیگر زبانوں میں تراجم کیے گئے۔*

*مصنف نے اس کتاب میں جانوروں کے کردار پیش کیے ہیں۔ کتاب میں موجود کہانیاں کئی موضوعات پر مشتمل ہیں جن میں سب سے اہم موضوع بادشاہ اور رعایا کے مابین تعلقات ہیں۔ کہانیوں کے ضمن میں حکمت و دانائی کی باتیں پیش کی گئی ہیں۔ کلیلہ و دِمنہ دراصل دو گیدڑوں کے عربی نام ہیں جن کی کہانی اس کتاب میں بیان کی گئی ہے۔*

مکمل تفصیلات دیکھیں
  • 5 stars: 1 (50%)
  • 4 stars: 0 (0%)
  • 3 stars: 1 (50%)
  • 2 stars: 0 (0%)
  • 1 star: 0 (0%)
M
Muhammad Faizan

All the books were good and very cheap price but i haven't received one Book with the title "shaitan ki diary" in the parcel

وہ بھی اپکو آج یا کل میں مل جاے گی سر،۔۔۔

U
Uzma Ahmed

کلیلہ و دمنہ | Kalila O Damna