مصنوعات کی معلومات پر جائیں
1 کا 1

گیتانجلی | گیتا انجلی | رابندر ناتھ ٹیگور

گیتانجلی | گیتا انجلی | رابندر ناتھ ٹیگور

عام قیمت Rs.300.00 PKR
عام قیمت Rs.600.00 PKR فروخت کی قیمت Rs.300.00 PKR
سیل فروخت ہو چکا
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد

رابندرناتھ ٹیگور کی شہرہ آفاق تصنیف "گیتانجلی" کا ترجمہ پیشِ نظر ہے۔ گیتانجلی پر رابندرناتھ ٹیگور کو نوبل انعام بھی ملا ہے۔ گیتانجلی کی شعری کائنات کا خمیر موسیقی، شاعری اور محبت کے ابرِ نیساں میں گوندھا گیا ہے۔ اس میں استعارات، علائم، اشاراتِ کائنات، موسیقی کا ٹھاٹھ اور پریم کا راگ شامل ہے۔ ٹیگور نے اپنے کلام میں رومی کی طرح ہند ایرانی اور مختلف ہند اسلامی معتقدات اور الوہی نغمات کا آئینہ خانہ بنا دیا ہے۔ یوں تو "گیتانجلی" کے اردو میں کئی تراجم ہو چکے ہیں، لیکن زیرِ نظر نیاز فتح پوری کا ترجمہ کافی قدیم اور اہمیت کا حامل ہے۔


مکمل تفصیلات دیکھیں
  • 5 stars: 2 (100%)
  • 4 stars: 0 (0%)
  • 3 stars: 0 (0%)
  • 2 stars: 0 (0%)
  • 1 star: 0 (0%)
A
Asif Ali
great

Allama Fathe Niyaz puri done a great job i love his Muqadma and Tahdiya also wonderful

A
Asif Ali
great

Allama Fathe Niyaz puri done a great job i love his Muqadma and Tahdiya also wonderful