1
/
کا
1
یجر وید | سوامی دیانند سرسوتی
یجر وید | سوامی دیانند سرسوتی
عام قیمت
Rs.1,000.00 PKR
عام قیمت
Rs.1,500.00 PKR
فروخت کی قیمت
Rs.1,000.00 PKR
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد
پک اپ کی دستیابی لوڈ نہیں ہو سکی۔
سوامی دیانند سرسوتی
یجروید میں بار بار حصولِ علم کی ترغیب ملتی ہے، اور ایک اچھے برہمچاری کے طور پر عورت کی مثالیں بھی ملتی ہیں۔ مردوں کی نسبت عورت کو ایک بہتر اور سچا برہمچاری بتایا گیا ہے اور حیرت کی انتہا تب ہوتی ہے جب ادھیاۓ 8 کا منتر 1 پڑھا جائے تو پتا چلتا ہے کہ یہ وید جو یجر کے نام سے منسوب ہے، اس کی رچنا (تخلیق) ایک عورت نے کی ہے۔
یجروید ادھیاۓ 8
منتر 1: اے کمارے برہمچاری! میں نے چوبیس برس تک برہمچریہ کا سیون (عمل) کیا ہے، میں اڑتالیس برس تک برہمچریہ کا سیون کیے ہوئے سجنوں کی سبھا میں، تجھے جو اڑتالیس برس تک برہمچریہ کا سیون کیے ہوئے ہے، قبول کرتی ہوں۔
ISBN 9786273002217
صفحات 408
شیئر کریں
