مصنوعات کی معلومات پر جائیں
1 کا 5

21 Lessons for the 21st Century | اکیسویں صدی کے لیے 21 اسباق

21 Lessons for the 21st Century | اکیسویں صدی کے لیے 21 اسباق

عام قیمت Rs.1,000.00 PKR
عام قیمت Rs.1,500.00 PKR فروخت کی قیمت Rs.1,000.00 PKR
سیل فروخت ہو چکا
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد

کتاب: 21 اسباق برائے اکیسویں صدی

مصنف: یووال نوح ہراری

سندھی ترجمہ: کامران جتوئی

اردو ترجمہ: #تاراچند

آپ کو جو کچھ اِس وقت اسکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں میں پڑھایا اور سکھایا جا رہا ہے، جب آپ چالیس سال کے ہو جائیں گے تو آپ کو یہ سب بیکار لگے گا، آپ کو احساس ہو گا کہ اس تعلیمی نظام سے آپ نے کچھ خاص حاصل نہیں کیا۔ اکیسویں صدی میں یہ ناکارہ تعلیمی نظام نہیں چلنے والا۔ اس لیے میں 15 سال کے نوجوانوں کو یہ مشورہ دوں گا کہ وہ اپنے بزرگوں پر انحصار (Depend) کرنا چھوڑ دیں۔ اپنے خوابوں کا تعین آپ خود کریں۔ اس بات کو ماننا پڑے گا کہ ہمارے بزرگوں کے پاس علم ہے، تجربہ ہے لیکن یہ بھی سچ ہے کہ وہ آج کی جدید اور سائنسی دنیا کو نہیں سمجھ سکتے۔ ماضی میں ایسا ہوتا تھا کہ بزرگوں کی صحبت میں رہنے سے بہت کچھ ہمیں سیکھنے کو ملتا تھا کیونکہ اُس دور میں علم کے ذرائع محدود تھے اور اُس وقت بزرگوں کے پاس بہت مفید علم ہوتا تھا۔ اُس وقت دنیا کی ترقی کی رفتار سست(Slow) تھی، لیکن اکیسویں صدی میں یعنی موجودہ دور میں دنیا بہت تیزی سے ترقی کر رہی ہے۔ موجودہ دور میں ہمیں سوچنا ہو گا کہ جہاں دنیا بہت تیزی سے ترقی کر رہی ہے، سائنس بہت تیزی سے ترقی کر رہی ہے، وہاں ہمارے بزرگ ہمیں جو علم سکھا رہے ہیں کیا وہ علم ہمیں اِس سائنسی دنیا میں آگے لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے کہ نہیں?!!

ترجمہ: تاراچند

مکمل تفصیلات دیکھیں