مصنوعات کی معلومات پر جائیں
1 کا 1

کیمیا گر

کیمیا گر

عام قیمت Rs.400.00 PKR
عام قیمت Rs.600.00 PKR فروخت کی قیمت Rs.400.00 PKR
سیل فروخت ہو چکا
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد
کتاب: الکیمسٹ
مصنف : پاؤلو کوئلو
الکیمسٹ برازیلی مصنف ”پاؤ لو کوئلو “ کا ایک ایسا شاہکار ناول ہے جو 1988ء میں محض دو ہفتوں کے اندر لکھا گیا ہے اور 72 زبانوں میں اس کے ترجمے ہوئے ہیں۔اس ناول کی 65 ملین(ساڑھے چھ کروڑ) سے زیادہ کاپیاں تاحال فروخت ہوچکی ہیں اور ادبی دنیا میں ایک منفرد ریکارڈ قائم ہوگیا ہے۔ساتھ ہی اسے گینیز ورلڈ بک ریکارڈ میں پرتگیزی زبان کا سب سے زیادہ فروخت ہونے والا ناول بھی تسلیم کیا گیا.
168 صفحات پر مشتمل یہ مختصر سا ناول دلچسپیوں سے پُر اور اپنے اندر بے پناہ حکمت لئے ہوئے ہے، جو قاری کو اپنے ساتھ باندھے رکھتا ہے اور توجہ ہٹنے نہیں دیتا۔ اس ناول کی خوبی اور مقبولیت کی وجہ اس کا مختصر، سادہ، شگفتہ اور رواں اسلوب ہے، اور یہ پُرتکلف، پیچیدہ عبارتوں، طویل خشک مکالموں اور ضخامت سے پاک ہے۔
مکمل تفصیلات دیکھیں
  • 5 stars: 1 (100%)
  • 4 stars: 0 (0%)
  • 3 stars: 0 (0%)
  • 2 stars: 0 (0%)
  • 1 star: 0 (0%)
S
Shazia Noreen
Fast service

You delivered the order faster than i thought welldone i like it👍