Beyond Good and Evil | اچھائی اور برائی سے بالاتر | فریڈرک نطشے | Friedrich Nietzsche
Beyond Good and Evil | اچھائی اور برائی سے بالاتر | فریڈرک نطشے | Friedrich Nietzsche
پک اپ کی دستیابی لوڈ نہیں ہو سکی۔
(بیاونڈ گڈ اینڈ ایول)
نطشے اپنی کتاب
کے دوسرے باب میں آزاد روح یا آزاد فطرتِ انسان کا تصور پیش کرتا ہے۔
نطشے کے مطابق، “آزاد فطرت کا انسان” وہ ہوتا ہے جو روایتی خیر و شر کے تصورات کو چیلنج کرتا ہے اور اپنی اخلاقیات خود تخلیق کرتا ہے۔ وہ سماجی، مذہبی اور اخلاقی پابندیوں سے آزاد ہوکر اپنی عقل، تجربے اور فکری جستجو سے سچائی تلاش کرتا ہے۔ نطشے غلامانہ اخلاقیات (جو کمزوری، اطاعت اور عاجزی کو نیکی سمجھتی ہے) کو مسترد کرکے آقا کی اخلاقیات (جو طاقت، خود اعتمادی اور تخلیق کو ترجیح دیتی ہے) کو اپنانے کا درس دیتا ہے۔ اس کا پیغام یہ ہے کہ انسان بھیڑ چال کا حصہ نہ بنے، خود سوچے، سوال کرے اور اپنی راہ خود متعین کرے۔
ISBN 9786273002484
صفحات 287
شیئر کریں

- 5 stars: 4 (80%)
- 4 stars: 1 (20%)
- 3 stars: 0 (0%)
- 2 stars: 0 (0%)
- 1 star: 0 (0%)
Beyond Good and Evil | اچھائی اور برائی سے بالاتر | فریڈرک نطشے | Friedrich Nietzsche
اس
Beyond Good and Evil is a bold and thought-provoking philosophical work. Nietzsche challenges conventional morality, religious dogma, and societal norms with sharp, often provocative arguments. The Urdu translation makes this complex text more accessible for local readers, though the depth of Nietzsche’s ideas still demands focus and reflection. Overall, it’s a powerful read for those interested in existential thought and moral philosophy.
dnt receive Parcel yet
مل گیا آرڈر سر،،۔۔
I think this is a difficult book because you should already be aware of many philosophical ideas than you will be able to find out what's talking in given paragraph.