مصنوعات کی معلومات پر جائیں
1 کا 3

Birmingham ki ahem Muslim shakhsiyat ke interviews - Ayesha Masood برمنگھم کی اہم مسلم شخصیات کے انٹرویوز - عائشہ مسعود

Birmingham ki ahem Muslim shakhsiyat ke interviews - Ayesha Masood برمنگھم کی اہم مسلم شخصیات کے انٹرویوز - عائشہ مسعود

عام قیمت Rs.750.00 PKR
عام قیمت Rs.1,500.00 PKR فروخت کی قیمت Rs.750.00 PKR
سیل فروخت ہو چکا
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد

یہ کتاب برمنگھم کی اہم مسلم شخصیات کے انٹرویوز پر مشتمل ہے جو میں نے برطانیہ جا کر کیے تھے، ان شخصیات کی برطانیہ کے لیے بہت ساری خدمات ہیں۔ انہوں نے برطانیہ کے سرد موسموں کی شدت کو برداشت کیا اور وہاں معیشت کی بہتری میں بھی کردار ادا کیا اور ثقافتی ہم آہنگی کے تجربے سے بھی گزرے، جبکہ عالمی سطح پر بدلتے ہوئے حالات کا برطانیہ میں رہ کر مطالعہ کیا۔ یہ ایک یادگار سفر تھا اور یہ ایک یادگار کتاب ہے؛ یہ انٹرویوز چند برس پہلے کے ہیں جن کی روشنی میں آپ برطانیہ کا ماضی اور حال دیکھ سکتے ہیں۔

عائشہ مسعود

کالم نگار، شاعرہ، مصنفہ، اینکر

مکمل تفصیلات دیکھیں