مصنوعات کی معلومات پر جائیں
1 کا 1

Civilization And Its Discontents | تہذیب اور اس کے ملال | Tehzib Aur Iska Malaal

Civilization And Its Discontents | تہذیب اور اس کے ملال | Tehzib Aur Iska Malaal

عام قیمت Rs.390.00 PKR
عام قیمت Rs.600.00 PKR فروخت کی قیمت Rs.390.00 PKR
سیل فروخت ہو چکا
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد

سگمنڈ فرائڈ تجزیہ نفس کا بانی اور نفسیات کا عظیم ترین ماہر ہے۔وہ سائنس اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کے ذریعہ اس نتیجے پر پہنچا ہے کہ تہذیب کے ہیجانات کی سب سے بڑی وجہ لاشعور کی سحر طرازیاں ،مغلوب جنسی خواہشات اور غیر صحت مندانہ اخلاقی اور سماجی نظاموں کی پیداوار ہیں۔وہ جنس کو اپنے محدود معنوں میں نہیں لیتا جیسے عام لوگ سمجھتے ہیں۔ زیر نظر کتاب اس کی سائنسی تحقیقات کا نچوڑ ہے۔اس نے تجزیہ نفس کو فرد واحد کی ذہنی بیماریوں کے علاج کے لیے استعمال کیا ہے۔یہ کتاب جرمن ایڈیشن کا ترجمہ ہے۔مترجم نے اصل روانی ،فرائڈ کی تحریر کے رنگ ،فقروں کی بندش اور اتار چڑھاؤ کا مکمل خیال رکھا ہے۔

آئی ایس بی این 9786273002385

صفحات 127

مکمل تفصیلات دیکھیں
  • 5 stars: 0 (0%)
  • 4 stars: 0 (0%)
  • 3 stars: 0 (0%)
  • 2 stars: 1 (100%)
  • 1 star: 0 (0%)
A
Awais Akhtar

Civilization And Its Discontents | تہذیب اور اس کے ہیجانات | Tehzib Aur Isk Hijanat