مصنوعات کی معلومات پر جائیں
1 کا 1

Decolonizing The Mind | Ngũgĩ wa Thiong'o | ذہنی استعماریت کا خاتمہ | بطریس رضا

Decolonizing The Mind | Ngũgĩ wa Thiong'o | ذہنی استعماریت کا خاتمہ | بطریس رضا

عام قیمت Rs.600.00 PKR
عام قیمت Rs.800.00 PKR فروخت کی قیمت Rs.600.00 PKR
سیل فروخت ہو چکا
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد

ذہن کی ڈی کالونائزیشن | نگوگی وا تھیونگو

نوآبادیاتی نظام کی حرکیات اور اثرات کو سمجھنے کے لیے فرانز فینن کی کتاب افتادگان خاک سب سے اہم سمجھی جاتی ہے۔ اس کے بعد دوسری اہم کتاب نگوگی وا تھیونگو کی ڈی کالونائزنگ دی مائنڈ ہے۔ یہ کتاب پوری دنیا میں کلونیلزم کے مضمون میں لازمی کتاب کے طور پر پڑھائی جاتی ہے۔ یہ کتاب آپ کی پہلے سے بنی تمام آرا کو چیلنج کرنے اور تبدیل کرنے کی مکمل طاقت رکھتی ہے۔

 کتاب کا بنیادی موضوع یہ ہے کہ نو آبادیاتی نظام نے مقامی زبانوں کو پسماندہ بنا کر انگریزی اور دیگر یورپی زبانوں کو ایک برتر مقام دیا، اور اس کے نتیجے میں مقامی لوگوں کو ان کی زبان، تاریخ، اور ثقافت سے الگ کر دیا۔ نگوگی اس کتاب میں اس نظام کو چیلنج کرتے ہیں اور زبان کی دوبارہ آزادی کو تیسری دنیا کی سماجی اور ثقافتی بیداری کے لیے ناگزیر قرار دیتے ہیں۔

نگوگی وا تھیونگو تاریخی حوالوں سے سمجھانے کی کوشش کرتے ہیں کہ کس طرح مقامی زبانوں کو کنٹرول کر کے یورپی سامراج نے پوری دنیا کے معاشروں پر حکومت کی ہے۔

سب سے پہلے انگریزوں نے مقامی زبانوں کو ختم کر کے اپنی زبان کو اس خطے کی قومی زبان قرار دیا۔ زبان پر کنٹرول کے بعد  دوسرے نمبر  پر ان لوگوں کی ثقافت کو کنٹرول کرنے کے لیے مختلف طریقے اپنائے گئے اور اس طرح ان کے تسلط کو تقویت ملی اور وہ کروڑوں لوگوں پر حکومت کرنے لگے۔

آئی ایس بی این 9786273002477

صفحات 207

مکمل تفصیلات دیکھیں
  • 5 stars: 0 (0%)
  • 4 stars: 0 (0%)
  • 3 stars: 0 (0%)
  • 2 stars: 1 (100%)
  • 1 star: 0 (0%)
F
Fida Ur Rahman
Identity

The content of the book are really interesting and inspiring, but the standard of translation is not good. Translation needs to be improved.