مصنوعات کی معلومات پر جائیں
1 کا 1

پانچ کتابوں کا سیٹ | الکیمسٹ | بوڑھا اور سمندر | سدھارتھ | کایا کلپ | ایک پاگل کی ڈائری

پانچ کتابوں کا سیٹ | الکیمسٹ | بوڑھا اور سمندر | سدھارتھ | کایا کلپ | ایک پاگل کی ڈائری

عام قیمت Rs.2,300.00 PKR
عام قیمت Rs.3,300.00 PKR فروخت کی قیمت Rs.2,300.00 PKR
سیل فروخت ہو چکا
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد

بوڑھا اور سمندر۔ارنسٹ ہیمنگوے | The old man and the sea

یہ ناول انسان کی تنہائی، فکر و خیال، ہمت و قوت اور قسمت کی داستان ہے جو پہلی بار ستمبر 1952 میں شائع ہوا، 1953 میں اسے فکشن کا Pulitzer انعام دیا گیا اور 1954 میں اسی کی بدولت ہیمنگوے کو ادب کا نوبل انعام دیا گیا۔

محمد اُویس

کتاب: الکیمسٹ

مصنف: پاؤلو کوئلو

الکیمسٹ برازیلی مصنف "پاؤلو کوئلو" کا ایک ایسا شاہکار ناول ہے جو 1988ء میں محض دو ہفتوں کے اندر لکھا گیا اور 72 زبانوں میں اس کے ترجمے ہو چکے ہیں۔ اس ناول کی 65 ملین (ساڑھے چھ کروڑ) سے زیادہ کاپیاں تاحال فروخت ہو چکی ہیں اور ادبی دنیا میں ایک منفرد ریکارڈ قائم ہو گیا ہے۔ ساتھ ہی اسے گینیز ورلڈ بک ریکارڈ میں پرتگیزی زبان کا سب سے زیادہ فروخت ہونے والا ناول بھی تسلیم کیا گیا ہے۔

168 صفحات پر مشتمل یہ مختصر ناول دلچسپیوں سے پُر ہے اور اپنے اندر بے پناہ گوہر لیے ہوئے ہے، جو قاری کو اپنے ساتھ باندھے رکھتا ہے اور بھٹکنے نہیں دیتا۔ اس ناول کی خوبی اور مقبولیت کی وجہ اس کا مختصر، سادہ، شگفتہ اور رواں اسلوب ہے، جو پر تکلف اور پیچیدہ عبارتوں، طویل خشک مکالموں اور ضخامت سے عاری ہے۔

''مجھے تو یہ لگتا ہے، گووند''

کہ دنیا میں اہم ترین چیز محبت ہے۔

بڑے بڑے مفکرین کے لیے ضروری ہوتا ہوگا کہ وہ دنیا کا معائنہ کریں، اس کی تشریح کریں، اس سے نفرت کریں۔۔

مگر میں سمجھتا ہوں کہ اہم چیز ہے دنیا سے محبت کرنا، نفرت نہیں، حقارت نہیں۔۔

ہمیں ایک دوسرے سے نفرت نہیں کرنی۔۔

بلکہ یہ کہ ہم اس قابل ہوں کہ جب دنیا کو، اپنے آپ کو، ساری چیزوں کو دیکھیں تو محبت، احترام اور پسندیدگی کے ساتھ۔۔۔

کتاب: سدھارتھ (نوبل انعام یافتہ ناول)

مصنف: ہرمن ہیسے

ترجمہ: آصف فرخی

انتخاب و ٹائپنگ: Peer Zamarud

نام: ایک پاگل کی ڈائری Notes From The Underground

فیودر دستوئیفسکی Fyodor Dostoevsky

تعارف نگار

یہ کتاب دوستوئیفسکی کا ایک ناول ہے جو خیالات اور آفاقی باتوں پر مبنی ہے۔ یہ ایک ایسے شخص کی کہانی ہے جو پاگل پن اور نفسیاتی مسائل کا شکار ہے۔ اس کہانی میں اس نے جو کچھ لکھا وہ ایک بیمار ذہن کی عکاسی کرتا ہے۔

بوڑھا اور سمندر | Boraha Or Sumandar | Old Man & The Sea

الکیمسٹ | Alchemist

The Metamorphosis | Franz Kafka | کایا کلپ | فرانز کافکا

سدھارتھ | Siddhartha

نام: ایک پاگل کی ڈائری Notes From The Underground

مکمل تفصیلات دیکھیں