1
/
کا
1
سندھ ساگر کے ساتھ ہمیشہ
سندھ ساگر کے ساتھ ہمیشہ
عام قیمت
Rs.200.00 PKR
عام قیمت
Rs.400.00 PKR
فروخت کی قیمت
Rs.200.00 PKR
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد
پک اپ کی دستیابی لوڈ نہیں ہو سکی۔
اشو لال سئیں سرائیکی زبان دے خوش نصیب تخلیق کار ہیں۔ اُن کی شاعری زندگی کی گہری رمزوں سے بولتی ہے۔ کئی بار اُن کے اشعار کے ذریعے زندگی کی کئی چھپی ہوئی پرتیں ہم پر پہلی بار کسی بالکل نئے اور اچھوتے مفہوم اور معنی کے ساتھ کھلتی ہیں۔ اُن کی شاعری ہمارے جانے پہچانے سندھ وادی کے تہذیبی اتار چڑھاؤ میں سے آج کے انسان کو پورے خدوخال کے ساتھ تلاش کرنے کی جستجو کی آخری حد تک لے جاتی ہے۔ اُن کی ایک نظم کا کچھ حصہ دیکھیں۔ ہم تو بار بار پڑھتے ہیں اور ہر بار زندگی کی ایک نئی کھڑکی کھل جاتی ہے۔ بے انتہا محبت اشو سئیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اندھیروں سے کہے آئے تھے کہاں
اپنی اپنی آنکھ بنوا کے
دیور کے ساتھ ہی دیوار کے اوپر
چودھویں رات کا چاند چڑھا کے
دیکھتے ہی دیکھتے
گھٹنے اپنے سینے سے لگا کے
ہمیں اپنی ماں کے پیٹ میں
نیند آ گئی ہے
ہمیں نہیں پتہ
اتنا گھپ اندھیرا ہو گا
آنکھیں کھولیں
۔ ۔ ۔
شیئر کریں
