مصنوعات کی معلومات پر جائیں
1 کا 1

ملتان کی شعری و ادبی محفلیں

ملتان کی شعری و ادبی محفلیں

عام قیمت Rs.500.00 PKR
عام قیمت Rs.500.00 PKR فروخت کی قیمت Rs.500.00 PKR
سیل فروخت ہو چکا
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد
آج ملتان کی ادب پرور شخصیت جناب جاوید اختر بھٹی صاحب، شاعر ناول نگار اور دانشور جناب سلیم شہزاد کے ہمراہ ملتان کی عظیم علمی و ادبی شخصیت ادیب نقاد اور دانشور جناب ڈاکٹر مختار احمد ظفر سے ان کے گھر پر ملاقات ہوئی۔
جناب شکیل احمد خاں صاحب بھی ہمراہ تھے۔
اس موقعے پر ڈاکٹر صاحب نے بڑی محبت سے اپنے مہمانوں کو اپنی کتاب "شعر وادب کی محفلیں۔۔۔۔۔ ملتان کی۔۔۔۔۔
عہد قدیم تا لمحہ موجود" عنایت فرمائی۔
انکا بے حد شکریہ۔
مکمل تفصیلات دیکھیں