مصنوعات کی معلومات پر جائیں
1 کا 1

جاگیرداری اور سامراج | حمزہ علوی

جاگیرداری اور سامراج | حمزہ علوی

عام قیمت Rs.400.00 PKR
عام قیمت Rs.600.00 PKR فروخت کی قیمت Rs.400.00 PKR
سیل فروخت ہو چکا
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد
کتاب: جاگیرداری اور سامراج
مصنف: حمزہ علوی
"سامراج اور جاگیرداری" کے بعد پروفیسر حمزہ علوی کے مضامین کا یہ دوسرا مجموعہ ہے جس میں پاکستان کے بارے میں مضامین شامل ہیں۔ حمزہ علوی کی تحقیق کا دائرہ بہت وسیع ہے، جس میں عمرانیات، بشریات، سیاسیات اور تاریخ سب شامل ہیں۔ چونکہ ان علوم پر ان کی گرفت بہت مضبوط ہے، اس لیے جب وہ کسی موضوع پر قلم اٹھاتے ہیں تو اس کے تمام پہلوؤں کا احاطہ کرتے ہوئے اسباب و علل کی تہہ تک جا کر اس کا تجزیہ کرتے ہیں۔
اس کتاب میں شامل مضامین سے اندازہ ہوگا کہ انہوں نے قیامِ پاکستان، آزادی کے بعد نئی ریاست کی ساخت و تشکیل، سیاسی اداروں کے عمل اور معاشرے میں پیدا ہونے والے تضادات کا گہرائی سے مطالعہ کیا ہے۔ لہٰذا میرا خیال ہے کہ اس سے نہ صرف پاکستان بلکہ نو آبادیاتی دور کے خاتمے کے بعد دیگر آزاد ہونے والے ممالک کی تاریخ کو سمجھنے میں بھی مدد ملے گی۔
علمی مضامین کا ترجمہ کرتے ہوئے جو مشکلات پیش آتی ہیں، اس کا اندازہ مترجم کو بخوبی ہوتا ہے۔ اصطلاحات کی عدم موجودگی میں جب نئی اصطلاحات وضع کی جاتی ہیں تو وہ یقیناً مسائل پیدا کرتی ہیں، لیکن مترجمین نے پوری کوشش کی ہے کہ جہاں تک ممکن ہو، سادہ اور واضح ترجمے میں حمزہ علوی کے مطالب کو بیان کیا جائے۔
مضامین کے تراجم طاہر کامران، ظفر علی خان اور ڈاکٹر مبارک علی نے کیے ہیں۔
مکمل تفصیلات دیکھیں
  • 5 stars: 1 (100%)
  • 4 stars: 0 (0%)
  • 3 stars: 0 (0%)
  • 2 stars: 0 (0%)
  • 1 star: 0 (0%)
H
Haris Mushtaq
A.M

thnks Fiction house ,it was really nice service in reasonable price