1
/
کا
1
عقل پروری اور روشن خیالی
عقل پروری اور روشن خیالی
عام قیمت
Rs.500.00 PKR
عام قیمت
Rs.1,000.00 PKR
فروخت کی قیمت
Rs.500.00 PKR
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد
پک اپ کی دستیابی لوڈ نہیں ہو سکی۔
خردافروزی روشن خیالی
فکشن ہاؤس Fiction House لاہور پاکستانی پبلشنگ میں روشن خیالی اور ترقی پسندی کے انسان دوست حوالے سے اپنی ایک منفرد پہچان رکھتا ہے۔
گزشتہ دنوں ظہور خان صاحب کی محبتوں اور نوازشوں کی برکھا برسی، جس میں ڈاکٹر فوزیہ رانی کا یہ تحقیقی شاہکار "پاکستانی خواتین کے افسانوں میں نسوانی کردار" بھی شامل تھا۔ اس اعلیٰ کتاب میں انہوں نے ساٹھ خواتین کہانی کاروں کے افسانوی مجموعوں کو اپنی تحقیق کا حصہ بنایا ہے۔ جس میں انہوں نے ان افسانوں میں بالخصوص نسوانی کرداروں کو اپنی علمی بصیرت، تنقیدی صلاحیت اور تحقیقی مزاج سے اختصاری انداز میں نہایت جامعیت کے ساتھ جانچا، پرکھا اور سمجھایا ہے۔ ہمارے نزدیک یہ اردو ادب کے اساتذہ اور طلبہ و طالبات سب کے لیے یکساں مفید و معاون ہے۔
فکشن ہاؤس اور ڈاکٹر فوزیہ رانی کو بہت بہت مبارک۔
شیئر کریں
