مصنوعات کی معلومات پر جائیں
1 کا 1

گوریلا جنگ | Guerrilla Jung | چی گویرا | Che Guevara

گوریلا جنگ | Guerrilla Jung | چی گویرا | Che Guevara

عام قیمت Rs.400.00 PKR
عام قیمت Rs.500.00 PKR فروخت کی قیمت Rs.400.00 PKR
سیل فروخت ہو چکا
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد
کتاب کا نام: گوریلا جنگ 🔥
مصنف: ارنسٹو چی گویرا 🔥
ترجمہ: مشتاق علی خان 🔥
🔥 ''چی گویرا اور انقلاب'' 🔥
ڈاکٹر چی گویرا ایک عظیم انقلابی اور گوریلا لیڈر تھے۔ اگر ہم چی گویرا کے بارے میں بات کریں یا ان کی لکھی ہوئی کتابوں پر نظر ڈالیں تو ہمیں اندازہ ہوگا کہ چی کی سوچ کا افق کتنا وسیع تھا۔ ایک انقلابی ہوتے ہوئے، چی نے گوریلا جنگ کی ایسی تکنیک اور جنگی طریقہ کار اپنایا کہ آج اکیسویں صدی میں بھی ہمیں چی گویرا جیسا کوئی دوسرا گوریلا اور انقلابی نظر نہیں آتا۔۔⁦❤️⁩
چی گویرا نے کیوبا کی آزادی میں اہم کردار ادا کیا، حالانکہ ان کا دشمن امریکہ جیسا سامراج بھی خوف اور ڈر کے باعث ہر جگہ چی کا پیچھا کرتے ہوئے جنگیں جیتنے کے بجائے ہارتا رہا۔ ⁦❤️⁩
لیکن چی کا جنگی طریقہ کار، سوچ اور فکر بہت مضبوط تھی، اس لیے منزل خود چی گویرا کا استقبال کرتی تھی۔ چی گویرا دنیا کے عظیم انقلابیوں میں سے ایک تھا؛ اگر میں یہ کہوں کہ وہ انقلابیوں کی صفِ اول میں شامل ہے تو شاید میں غلط نہیں ہوں گا۔⁦❤️⁩
چی گویرا اپنی کتاب ''گوریلا جنگ'' میں لکھتے ہیں کہ ایک گوریلا جنگجو کو اتنا تربیت یافتہ ہونا چاہیے کہ اگر ایک طرف ایک گوریلا سپاہی ہو اور دوسری طرف ہزاروں کی تعداد میں دشمن کی فوج، پھر بھی گوریلا جنگجو کی تکنیک کے سامنے دشمن جنگ جیتنے کے بجائے ہار جائے، تو تبھی وہ گوریلا ایک کامیاب گوریلا مانا جاتا ہے۔۔۔⁦❤️⁩
چی نے مزید کہا کہ مختلف تکنیک استعمال کرنے والے گوریلا کو چاہیے کہ جنگ کے دوران دشمن کے سامنے ہر لمحہ اپنا جنگی طریقہ تبدیل کرتے رہیں تاکہ دشمن خود ڈر اور خوفزدہ ہوکر جیتی ہوئی جنگ ہار جائے۔ ڈر اور خوف اسے خود شکست دے دیتا ہے۔۔۔⁦❤️⁩
رائٹر: زین العابدین ⁦❤️⁩
صفحات: 112
مکمل تفصیلات دیکھیں
  • 5 stars: 1 (100%)
  • 4 stars: 0 (0%)
  • 3 stars: 0 (0%)
  • 2 stars: 0 (0%)
  • 1 star: 0 (0%)
R
RUQIA BILAL

گوریلاجنگ | Guerrilla Jung | Che Guevara | چی گویرا