1
/
کا
2
مذہب اور جدید چیلنج | مولانا وحید الدین خان
مذہب اور جدید چیلنج | مولانا وحید الدین خان
عام قیمت
Rs.600.00 PKR
عام قیمت
Rs.800.00 PKR
فروخت کی قیمت
Rs.600.00 PKR
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد
پک اپ کی دستیابی لوڈ نہیں ہو سکی۔
گزشتہ برس آج ہی کے دن مولانا وحیدالدین خان صاحب اس دنیا سے رحلت کر گئے تھے۔ پی ڈی ایف میں منسلک کتاب "مذہب اور جدید چیلنج" ہندوستان کے اس معروف دانشور کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے مذہب کو درپیش جدید چیلنجوں اور ان کے حل کو پیش کیا ہے۔ ان کی فکری مفردات سے اختلاف کیا جا سکتا ہے لیکن اس کتاب کی حالت یہ ہے کہ آغازِ اشاعت سے لے کر آج تک اس کتاب کے بیسیوں زبانوں میں ترجمے اور ایڈیشن نکل چکے ہیں۔ اس کی علمیت اور جدید طرزِ استدلال کو ہر خاص و عام نے سراہا ہے۔ یہ واحد کتاب ہے جس پر کسی نے ان سے اختلاف نہیں کیا ہے۔ مولانا صاحب کے یومِ وفات کی مناسبت سے اسے آسانی کے ساتھ دو نشستوں میں پڑھا جا سکتا ہے۔ اگر کتابی صورت میں دستیاب ہو تو اس کے پڑھنے کا اور بھی مزہ آئے گا۔
شیئر کریں
