1
/
کا
1
مرزا ابنِ حنیف کی اساطیر
مرزا ابنِ حنیف کی اساطیر
عام قیمت
Rs.200.00 PKR
عام قیمت
Rs.400.00 PKR
فروخت کی قیمت
Rs.200.00 PKR
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد
پک اپ کی دستیابی لوڈ نہیں ہو سکی۔
نام کتاب : مرزا ابن حنیف کی اساطیر شناسی
مرتب : نائلہ مجوکہ
ملتان سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے معروف مورخ، ماہر آثار قدیمہ اور محقق مرزا ابن حنیف نے خاص موضوعات، گل گامش کی داستان، سات دریاؤں کی سرزمین، دنیا کا قدیم ترین ادب اور جنوبی پنجاب کے آثار ِ قدیمہ، مصر کا قدیم ادب، بھولی بسری کہانیاں، مصر کی قدیم مصوری اور تخلیق کائنات جیسی منفرد کتابیں تصنیف کیں، نائلہ مجوکہ نے مرزا صاحب کی اساطیر شناسی پر ایک وقیع کام کو کتابی صورت میں پیش کیا ہے یہ کتاب فکشن ہاؤس لاہور سے شائع ہوئی ہے۔
شیئر کریں
