Skip to product information
مرزا ابن حنیف کی اساطیر شناسی مرزا ابن حنیف کی اساطیر
Sale price
Rs.280.00
Regular price
Rs.400.00
نام کتاب: مرزا ابن حنیف کی اساطیر شناسی
مرتب : نائلہ مجوکہ
ملتان سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے معروف مورخ،ماہر آثار قدیمہ اورمحقق مرزا ابن حنیف نے خاص موضوعات، گل گامش کی داستان، ساتمارکی سرزمین، دنیا کا قدیم ترین ادب اورجنوبی پنجاب کے آثارِ قدیمہ، مصر کا قدیم ادب،بھولی بسری ہاں، مصر کی قدیم مصوری اورتخلیق کائنات منفرد کتابیں تصنیف کیں، نائلہ مجوکہ نے مرزا صاحب کی اساطیر شناسی پر ایک وقیع کام کو کتابی صورت میں یہ کتاب فکشن ہاوس لاہور سے شائع ہوئی ہے۔