مشرف عالم ذوقی کے ناولوں میں اقلیتوں کے مسائل از ذکیہ پروین
مشرف عالم ذوقی کے ناولوں میں اقلیتوں کے مسائل از ذکیہ پروین
پک اپ کی دستیابی لوڈ نہیں ہو سکی۔
اب انسان کہاں باقی ہے۔ باقی تھے ۔ ہندو یا مسلمان یا فرقہ واریت کا تر شول۔۔۔ نفرت کی تیز آندھی اٹھی تھی اور یہ آندھی بھی رہ رہ کر تیز ہو جاتی اور پورا ملک گرد و غبار میں ڈوب جاتا۔
(مسلمان)
اقلیت۔۔۔ ایک ہی تماشا ہے۔۔۔ ایک ہی کھیل ہے۔۔۔ اقلیت۔۔۔ ایک مداری ہے۔۔۔ ایک ڈگڈگی ہے۔۔۔ اور ڈگڈگی کی آواز پر رقص کرتی ہوئی اقلیت۔۔۔ ہوش کھوتی ہوئی اقلیت۔۔۔ چکر دیوہ میں الجھتے، پھنتے ہوئے اقلیت۔
(مرگِ انبوہ)
آزادی کے گواہ سب تھے لیکن مسلمان لٹو تھے۔ لٹو؟ جانتے ہیں آپ؟ میں نے نچایا ہے لٹو۔ مسلمان لٹو کی طرح ناچ رہے تھے۔
(مردہ خانے میں عورت)
ہم ایک برے اور خوفناک نظام کا حصہ بن گئے ہیں۔ جہاں سروں پر پہنی دو پلی ٹوپیاں مجھے ڈراتی ہیں۔ کرتا پائجامہ مجھے خوفزدہ کرتا ہے۔ پیشانی پر چمکتے ہوئے سیاہ داغ مجھے الجھن میں مبتلا کرتے ہیں۔
(آتشِ رفتہ کا سراغ)
ISBN 9786273003206
صفحات 208
شیئر کریں
