1
/
کا
1
نقوشِ تاریخ | مولانا وحید الدین خان
نقوشِ تاریخ | مولانا وحید الدین خان
عام قیمت
Rs.450.00 PKR
عام قیمت
Rs.600.00 PKR
فروخت کی قیمت
Rs.450.00 PKR
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد
پک اپ کی دستیابی لوڈ نہیں ہو سکی۔
بچپن میں مولانا کی کتابیں "راز حیات" اور "ڈائری" پڑھنے کا اتفاق ہوا تب سے ان کے قلم کی وسعت و ہمہ گیری کا معترف ہوا.
علم و دانش سے پُر تن تنہا اتنی شاندار تاریخی تصانیف، اور کسی جماعت و مسلک کی قید و بند سے آزاد اس قدر دعوتی کام کے ذریعے کثیر طبقہ قوم کو متاثر کرنا مولانا کے وہ کارنامے ہیں جس میں ان کے پیشرو مولانا ابوالکلام آزاد جیسی شخصیت ہیں.
ابھی پچھلے ہفتے فکشن ہاؤس سے مولانا کی کتاب "نقوشِ تاریخ" خریدی جس کے صرف دو مضامین پڑھنے کا اتفاق ہوا ہے، اور آج مولانا کے انتقال کی روح فرسا خبر ملی.
خدا انہیں کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے اور درجات بلند فرمائے..
مولانا نے اپنے پیچھے جو شاندار ترکہ چھوڑا ہے، امت بجا طور پر اس پر ناز کر سکتی ہے اور اس سے اپنی اصلاح کا کام لے سکتی ہے.
شیئر کریں
