مصنوعات کی معلومات پر جائیں
1 کا 1

تاریخ اور کائنات

تاریخ اور کائنات

عام قیمت Rs.900.00 PKR
عام قیمت Rs.900.00 PKR فروخت کی قیمت Rs.900.00 PKR
سیل فروخت ہو چکا
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد

”یہ کائنات اَن گنت ذروں اور ان ذروں کے مختلف اور ان گنت حجم رکھنے والے اجسام کی دائراتی حرکت کی آماجگاہ ہے، چھوٹے ذرے سے لے کر ناقابلِ بیان حجم رکھنے والی کہکشاؤں تک، سب ہی دائرے کی صورت میں حرکت کر رہے ہیں اور سنگلاخ پتھروں سے لے کر لطیف خیالات اور افکار تک دائرے کی شکل میں متحرک ہیں۔ کوئی خود حرکت کر رہا ہے جیسے خیالات، اور کوئی کبھی خود اور کبھی دوسروں کے سہارے حرکت میں ہے، جیسے پتھر جو اندرونی حرکت کے ساتھ زمین کے دوش پر مسلسل سفر میں ہیں۔“

# سید محمد تقی
(تاریخ اور کائنات)

مکمل تفصیلات دیکھیں