مصنوعات کی معلومات پر جائیں
1 کا 1

یہ ہے پاکستان

یہ ہے پاکستان

عام قیمت Rs.1,000.00 PKR
عام قیمت Rs.1,500.00 PKR فروخت کی قیمت Rs.1,000.00 PKR
سیل فروخت ہو چکا
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد
___یہ ہے پاکستان___ (ٹورسٹ گائیڈ بُک) مصنف | عبدالمنان ملک
زیرِ نظر کتاب پاکستان کے تمام صوبوں، اضلاع، تحصیلوں اور ان کے مشہور مقامات کی معلومات کا مکمل احاطہ کرتی ہے۔ کراچی کے ساحلوں سے گلگت بلتستان کے بلند و بالا پہاڑی سلسلوں تک، یہ کتاب ہر رنگ میں پاکستان، اس کی تاریخ، آثارِ قدیمہ، مشہور تاریخی عمارتوں، دریاؤں، صحراؤں اور ثقافت کی عکاسی کرتی ہے۔ ہزاروں برس پرانی گندھارا تہذیب ہو یا موہنجو داڑو کے شہرِ بے مثل کی باقیات، اشوک کی تعلیمات کے مظاہر ہوں یا بیرونی حملہ آوروں کے اثرات، ہمارا خطہ بلاشبہ زمین کے ارتقا کا ایک انتہائی اہم میدان رہا ہے۔ تھر کے صحراؤں سے دنیا کے بلند ترین میدانوں تک، اور برفیلے پہاڑوں سے مٹی کے عجیب الخلقت ٹیلوں، شور مچاتے دریاؤں، آبشاروں اور جھرنوں سے لے کر گرم گارے کے مٹی فشاں تک کا احاطہ کرنے والی یہ کتاب، تاریخ، سیاحت اور ثقافت کا وہ امتزاج ہے جو اگر نایاب نہیں تو کم یاب ضرور ہے۔
مکمل تفصیلات دیکھیں