مصنوعات کی معلومات پر جائیں
1 کا 1

ہند ـ پاک ڈائری | مولانا وحید الدین خان

ہند ـ پاک ڈائری | مولانا وحید الدین خان

عام قیمت Rs.400.00 PKR
عام قیمت Rs.500.00 PKR فروخت کی قیمت Rs.400.00 PKR
سیل فروخت ہو چکا
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد
ہند۔ پاک ڈائری‘ برصغیر ہند کی تقریباً سو سالہ سیاسی تاریخ کا ایک جائزہ ہے۔ اس تاریخ کے بیشتر حصہ کو میں نے براہ راست دیکھا اور اس کے کچھ حصہ کو قریبی واسطہ کے ذریعہ جانا۔ برصغیر ہند کے یہ سو سال، جس میں پوری بیسویں صدی شامل ہے، اس جغرافیائی خطے کے لیے غیر معمولی سرگرمیوں کے سال تھے۔ مگر بیسویں صدی کے خاتمہ پر نتیجہ کے اعتبار سے اس کا جائزہ لیا جائے تو تقریباً پوری صدی بے نتیجہ ہنگاموں کی نذر ہوگئی۔ ان سرگرمیوں کے دوران بڑی بڑی شخصیات تو بنیں مگر قوم اور ملت کی مثبت معنوں میں کوئی بڑی تعمیر نہ ہوسکی۔
" ہند۔ پاک ڈائری "
مصنف : مولانا وحید الدین خاں
مکمل تفصیلات دیکھیں