1
/
کا
2
The Feast of the Goat ماریو ورگاس یوسا، جو ہم پہ گزری سو گزری، عمران الحق چوہان
The Feast of the Goat ماریو ورگاس یوسا، جو ہم پہ گزری سو گزری، عمران الحق چوہان
عام قیمت
Rs.1,375.00 PKR
عام قیمت
Rs.2,000.00 PKR
فروخت کی قیمت
Rs.1,375.00 PKR
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد
پک اپ کی دستیابی لوڈ نہیں ہو سکی۔
پیرو کے عظیم ادیب ماریو بارگس یوسا کو 2010ء میں ادب کے نوبل انعام سے نوازا گیا۔ اس کے علاوہ ان کی ادبی خدمات کے اعتراف میں انہیں 1994ء میں میگوئل ڈی سرونتیس انعام، 1995ء میں یروشلم انعام، 2012ء میں کارلوس فونتس انعام اور 2018ء میں پابلو نیرودا آرڈر آف آرٹسٹک اینڈ کلچرل میرٹ سے نوازا گیا۔ 2011ء میں انہیں ہسپانوی بادشاہ ہوان کارلوس اول نے مارکوس آف بارگس یوسا کے خطاب سے سرفراز کیا جو ہسپانوی اشرافیہ کا موروثی خطاب ہے۔ 2021ء میں انہیں اکادمی فرانسیس کا رکن منتخب کیا گیا۔
شیئر کریں
