مصنوعات کی معلومات پر جائیں
1 کا 1

The Myth of SisyphusAlbert Camus سیفیس کا دیو مالائی قصہ Pervaiz Solangi

The Myth of SisyphusAlbert Camus سیفیس کا دیو مالائی قصہ Pervaiz Solangi

عام قیمت Rs.600.00 PKR
عام قیمت Rs.800.00 PKR فروخت کی قیمت Rs.600.00 PKR
سیل فروخت ہو چکا
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد

The Myth of Sisyphus Book by Albert Camus

زمیں پر موجود سارہ علم مجھے یقین نہیں دلا سکتا کہ یہ دنیا میری ہے ۔

كاميو

البرٹ کامیو کا ترجمہ شدہ کتاب آپ کے ہاتھوں میں ہے۔ یہ کتاب بقول کامیو کے خود کشی کے مسئلے کو حل کرنے کی کوشش ہے۔ اور کوشش کسی مافوق الفطرت فیلم فلسفے کی مدد سے نہیں بلکہ اس انسانی عقل کے طرف سے ہے جس عقل کو کامیو خود تنقید کا نشان بناتا ہے۔ کامیو جو جانتا ہے زمیں کا کوئی علم اس کو یقین نہیں دلا سکتا کہ دنیا اس کی اپنی ہے، اس کے باوجود اس کا ہیر و سیفس ہے جو دیوتاؤں کو دھوکہ دے کر اس دنیا میں رہنے آتا ہے ، اس دنیا کا بنا چاہتا ہے جو اس کی کبھی بن ہی نہیں سکتی۔ یہ بات کتنی متضاد ہے لیکن تضادوں کے بغیر دنیا کا شعور بھی نہیں ملتا۔ سیفس کون ہے یا اس کا دیو مالائی قصہ کیا ہے؟ حالانکہ کامیونے سیفس کی داستان کا ذکر اس کتاب میں کیا ہے پر تفصیل سے نہیں تو اس لیے میں نے ضروری سمجھا کے تعارف میں اس قصے کو ضروری تفصیل کے ساتھ بیان کروں۔

سیفس کو رنتھ (Corinth)

 شہر کا بادشاہ تھا۔ وہ شہر جس میں قسمت چھوٹے اوڈ چیپس کو لے آئی تھی۔ وہ اس شہر میں پلا بڑا، بعد میں جاکر کھیس کے بادشاہ بنے

،،۔

Pages 190

مکمل تفصیلات دیکھیں