مصنوعات کی معلومات پر جائیں
1 کا 1

ولووطنیں | Walowatanay | نذیر لغاری

ولووطنیں | Walowatanay | نذیر لغاری

عام قیمت Rs.225.00 PKR
عام قیمت Rs.300.00 PKR فروخت کی قیمت Rs.225.00 PKR
سیل فروخت ہو چکا
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد

شمالی اور جنوبی امریکہ کے درمیان بحیرہ کیریبین کے جزیرے مارٹنیک کی عظیم شخصیت، فرانز فینن کے استاد، سریلزم کے بانی اور 60 سال تک مارٹنیک کے میئر اور فرانس کی قومی اسمبلی کے ڈپٹی رہنے والے سیاستدان، کمیونسٹ اسکالر اور عالمی شہرت یافتہ شاعر ایمی سیزر کی طویل نظم "میڈی مادھرتی ول آون دی ہک نوٹ بک" (اپنی سرزمین کی واپسی کی ایک ڈائری) کا میں نے "ولووطنیں" کے نام سے سرائیکی ترجمہ کیا ہے۔ اس نظم کا دیباچہ ہمارے دوست محبوب تابش نے لکھا ہے۔ دوست اس کتاب کا ٹائیٹل دیکھیں۔ بیک کور پر میرے فکشن ہاؤس سے شائع ہونے والی چار کتابوں کے ٹائیٹل ہیں۔

مکمل تفصیلات دیکھیں