مصنوعات کی معلومات پر جائیں
1 کا 1

وہ کافر دیس

وہ کافر دیس

عام قیمت Rs.250.00 PKR
عام قیمت Rs.500.00 PKR فروخت کی قیمت Rs.250.00 PKR
سیل فروخت ہو چکا
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد

وہ کافر دیس سفرنامہ کیلاش

ڈاکٹر امجد بخاری

ملتان (وقائع نگار)
روزنامہ دنیا ملتان کے ایڈیٹر سینئر صحافی ڈاکٹر امجد بخاری کی نئی کتاب ’وہ کافر دیس‘ شائع ہو گئی ہے۔ یہ کیلاش اور چترال کی وادیوں کا سفرنامہ ہے جسے فکشن ہاؤس نے شائع کیا ہے۔ کتاب میں خوبصورت وادیوں کے سفر کے ساتھ ان علاقوں کی تاریخی اہمیت کو بھی اجاگر کیا گیا ہے۔ یہ مصنف کی چوتھی کتاب ہے۔
مکمل تفصیلات دیکھیں