مصنوعات کی معلومات پر جائیں
1 کا 5

زنجیریں ٹوٹیں گی عابد میر

زنجیریں ٹوٹیں گی عابد میر

عام قیمت Rs.300.00 PKR
عام قیمت Rs.600.00 PKR فروخت کی قیمت Rs.300.00 PKR
سیل فروخت ہو چکا
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد

پیش لفظ

میں نے دو طرح کے تراجم کیے، ایک صحافتی زندگی والے اور دوسرے شوقیہ۔ یہ کتاب بہرحال ان دونوں اقسام کا امتزاج ہے۔ بلکہ اس میں بعض تراجم میری طرف سے کیے گئے اور بعض تحریریں شوقیہ یکجا کی گئیں۔ لیکن یہ سب تقریباً صحافتی زمانے یعنی اکیسویں صدی کی پہلی دہائی کی یادگار ہیں۔ یہ کتاب تقریباً سن 2011ء سے تیار پڑی ہوئی تھی۔ خدا جانے کس سبب سے چھپ نہ سکی۔ تحریریں چوں کہ سدا بہار ہیں اس لیے یہ آج بھی تروتازہ ہیں۔ بلکہ بعض تحریروں کی ضرورت تو ہمارے آج کے معروض میں زیادہ اہم معلوم ہوتی ہے۔ کلاسیک ایسا ہی ہوتا ہے۔ ہم اس کلاسیک سے اپنے معروض کو شاید کچھ سمجھ سکیں، یہ تراجم و تحریریں بس اس نیت سے پیش ہیں۔

عابد میر

مکمل تفصیلات دیکھیں